پرینکا چوپڑا نے مخالف ٹرمپ ویمن مارچ کی تائیدکی

واشنگٹن:ادکارہ پرینکا چوپڑا نے ویمن مارچ کی حمایت کا اعلان کیا جو ٹرمپ کے بحیثیت صدر یو ایس اے حلف لینے کے بعد یہاں منعقد ہوا ۔

مگر وہ اپنے فلم شوٹنگ کی وجہہ سے ذاتی طور پر مارچ میں شرکت سے قاصر رہی ۔

 

پرینکا نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہاکہ’’ تمام بہنوں اور ان کے ساتھ ائے مرد کو مارچ میں شامل ہیں کو دیکھ کر فخر محسو س ہوا‘‘۔

اداکارہ لاس اینجلس میں اپنے پہلی ہالی ووڈ فلم ’’ بے واچ‘‘ میں شوٹنگ میں شامل ہونے کے لئے یہاں پہنچی تھی ‘ جس میں ڈیونی جانسنس‘ زاک ایفران اور الیگزینڈر ڈاڈاراؤ نے بھی کام کیاہے۔

انہوں نے انسٹاگرام پر ایک تصوئیر بھی پوسٹ کیا اور بتایاکہ وہ فلم کی شوٹنگ میں کس قدر مصروف اور خوش ہیں۔