نئی دہلی:وزیرریلوے سریس پربھو کو آج ممتا بنرجی کی جانب سے ٹرین حادثہ کے بعد تائید حاصل ہوئی۔
We don't blame the Minister; he is earnest in his efforts. But govt needs to address issues urgently 4/4
— Mamata Banerjee (@MamataOfficial) January 22, 2017
چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی نے کہاکہ مرکزی وزیرریلوے اپنی کوششوں میں مخلص ہیں لیکن مرکزی حکومت ریلوے کو نظر انداز کررہی ہے اور اسے کم ترجیح دیتی ہے ۔
Sadly, today also many people lost their lives. My condolences to their loved ones 3/4
— Mamata Banerjee (@MamataOfficial) January 22, 2017
انسانی جانوں کے ضائع ہونے پر اظہار رنج کرتے ہوئے ممتا بنرجی نے کہاکہ افسوسناک بات یہ ہے کہ کئی افراد کی جانیں ضائع ہونے اظہار رنج کرتے ہوئے ممتا بنرجی نے کہاکہ افسوسناک بات ہے کہ کئی افراد کی جانیں ضائع ہوگئی ہیں۔
However, now Railways is neglected & being given less priority. The Budget is being curtailed. Safety and security are being compromised 2/4
— Mamata Banerjee (@MamataOfficial) January 22, 2017
میری ان کے سوگوران کو تعزیت پیش ہے۔ تاہم ترنمول کانگریس کی سربراہ جن کا مرکزکے ساتھ تصادم جاری ہے کہاکہ وزیرریلوے اپنی کوششوں میں مخلص ہیں لیکن حکومت کو ایسے مسائل کی فوری یکسوئی کرنی چاہئے۔
انہوں نے کہاکہ ملک کے گوشے گوشے سے روزآنہ ریلوے عوام کو منتقل کرتی ہے ۔
Railways carries crores of people everyday. It is the lifeline of the nation. We are proud of our Indian Railways employees 1/4
— Mamata Banerjee (@MamataOfficial) January 22, 2017
یہ ملک کی شہہ رگ ہے ہمیں ریلوے کے ملازمین پر فخر ہے ‘ تاہم انہیں نظر انداز کیاجارہا ہے اور انہیں ترجیح نہیں دی جارہی ہے ۔ بجٹ میں حفاظتی اور صیانتی انتظامات کی قیمت پر سمجھوتا کیاگیا ہے۔