بھوٹان کے بادشاہ اور رانی جیگما کھیسار نمگیال وانگچوک اور جسٹن پیما وانچکوک نے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ‘
دونوں کے ساتھ موجودہ معصوم شہزادہ میڈیا کا مرکز توجہہ بنا ہوا تھا‘ جو وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کے دوران وہ نہایت پرسکون میں دیکھائے دے رہا تھا
بھوٹان کے شہزادے کو وزیراعظم نریند رمودی نے فیفا یو 17ورلڈ کپ فٹبال اور شطرنج کا سیٹ بطور تحفہ پیش کیا۔