واچ: دنگل اداکارہ زائیرہ وسیم کے متعلق شردھا کپور نے کیاٹوئٹ کیاہے۔

نئی دہلی:سوشیل میڈیا پر ’دنگل‘ اداکارہ زائیرہ وسیم کو لے کرٹرول پوسٹ کے جواب میں شردھا کپور نے بھی زائیرہ کی حمایت میں ٹوئٹ کیا

 

انہوں نے ٹوئٹ کرکے کہاکہ’’ زائیرہ وسیم ‘ میں آپ سے محبت کرتی ہے اور ہرطرح آپ کے ساتھ ہوں‘ آپ نے کڑی محنت کی ہے‘ صاف دیکھائی دے رہا ہے۔

ہنستے اور مسکراتی رہو‘ خواب دیکھتے رہو!‘‘۔’’ باغی‘‘ کی اداکارہ ان سے پہلی ایک ہیں ‘ جو زائیرہ کی حمایت کی ہے۔