نوٹ بندی سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد دہشت گرد حملوں کے مہلوکین سے زیادہ: شیو سینا

ممبئی:یہ الزام عائد کرتے ہوئے کہاکہ مرکزی حکومت کی نوٹ بندی کی وجہہ سے ملک گیر سطح پراتنے افراد فوت ہوئے ہیں جو دہشت گرد حملوں سے بھی نہیں ہوئے۔

شیو سینا کے سربراہ اودھوٹھاکرے نے آج وزیراعظم نریندر مودی او رچیف منسٹر دیویندر فنڈنایوس کو چیالنج کیاکہ وہ متحدہ طور پر ان سے مقابلہ کریں۔

انہوں نے کہاکہ دہشت گرد حملوں میں بہت کم افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ نوٹ بندی کے فیصلے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداداس سے زیادہ ہے۔

ملک پر اس دہشت گرد حملوں کا آغاز کس نے کیاتھا۔انہوں نے کہاکہ مودی او رفنڈناویوس کو متحد ہوکر مجھ سے مقابلہ کرنا چاہئے جس کے بعد میںیہ بات بند کردوں گا