نجیب کی گمشدگی کے متعلق دہلی ہائی کورٹ میں سنوائی کے دوران فاطمہ نفیس کے ساتھ بدسلوکی۔ ویڈیو

نئی دہلی۔ایک روز قبل دہلی ہائی کورٹ میں نجیب کی گمشدگی کے متعلق کیس کی سنوائی عمل میں ائی۔

اس سے قبل نجیب کی والدہ اور تین دیگر لوگوں جو جن میں اکثریت طلبہ کی تھی جے این یو کے طالب علم نجیب احمد کی گمشدگی کے خلاف احتجاج کے دوران دہلی ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار کرلیاتھا۔

https://www.youtube.com/watch?v=QtRARS2AtmM

 

فاطمہ نفیس نے بتایاکہ سی بی ائی کوجج کی شدید برہمی کا سامنا کرنا پڑا‘ جج نے انہیں کہاکہ نجیب کوگرفتا ر کرنے میں ’’ مکمل طور پر وہ دلچسپی نہیں دیکھا رہے ہیں‘‘۔

جے این یو طلبہ نے پولیس پر یہ بھی الزام عائد کیاکہ اس نے نفیس اور دیگر کے ساتھ گرفتاری کے نام سے ’’ مارپیٹ‘‘ کی ۔

جے این یو ایس کے صدر موہت کمار پانڈے نے مبینہ طو رسے کہاکہ ’’ دہلی پولیس افیسر نے نفیس سے کہاکہ ان کے صرف اسی کیس کو دیکھنا نہیں ہی اور اسی کے ساتھ مارپیٹ کی اور پھر گرفتار کرلیا‘‘