آج ہم اپنی زندگی میں اتنے مصروف ہوگئے ہیں کہ ہم قرآن مجید و احادیث شریفہ سیکھنے کیلئے وقت نہیں نکال سکتے ہیں ۔ قرآن شریف اللہ رب العزت نے ارشاد فرمایا کہ ’’ ہم نے قرآن کو انسانوں کی ہدایت کیلئے نازل فرمایا ہے ۔‘‘ اور حدیث شریف میں آیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایاکہ ’’ بے تم بہترین شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے ۔ ‘‘ لیکن آج کا مسلمان اس سے غافل نظر آرہا ہے ۔
اس کے پاس دنیا کی ہر چیز کے لئے وقت ہے لیکن قرآن کریم پڑھنے کیلئے اس کے پاس وقت نہیں ۔ او رفون کی دنیا میں ہر روز ایک نئے نئے ایپس بنتے جارہے ہیں ۔ ایسے میں قرآن کریم سیکھنے کی سہولت کی خاطر واٹس اپ پر اب آپ سیکھ سکتے ہیں ۔ بس آپ اس لنک پر کلک کریں اور روزانہ قرآن سیکھئے ۔
+91 91082 44341
https://api.whatsapp.com/send?phone=919108244341&text=LearnQuraan