نئے کپڑے زیب تن کئے ‘ اور عطر لگاکر تمام عمر فرزندان توحید نے ریاست تلنگانہ کی درالحکومت حیدرآباد کی مشہور عید گاہ میرعالم میں نماز عید الاضحی ادا کی۔
تکبرات کی گونج میں ہفتہ کے روز نماز عیدالاضحی کی ادائی کے بعد مسلمانوں نے ایک دوسرے سے بغلگیر ہوکر بقر عید کی مبارکباد بھی پیش کی۔
پیش ہیں کچھ تصوئیریں
You must be logged in to post a comment.