عمران پرتاب گڑی نے روہنگی مسلمانوں کے حالات اپنی درد بھری نظام کے ذریعہ بیان کیا-ویڈیو

نئی دہلی۔اُردو ہندی کے ممتاز شاعر محمد عمران پرتاب گڑی نے بے قصور روہنگی مسلمانوں کے میانمار میں جاری قتل عام کی سختی سے مذمت کی۔

کلکتہ میں ایک مشاعرے کے دوران عمران پرتاب گڑی نے وہاں پر جن حالات کا سامنا روہنگی مسلمانوں کو سامنا ہے ان کو اپنی نظم کے ذریعہ پیش کرنے کی کوشش کی ۔

تقریبا 125,000روہنگی پناہ گزینوں نے پچھلے ہفتے سرحد پارکر بنگلہ دیش میں داخل ہوئے ‘ 25اگست کے بعدمیانمار کی ریاست راکھین میں روہنگی دہشت گردوں کے حملوں کے جواب میں میانمار کے سکیورٹی فورسس نے روہنگیوں کے گاؤں کو نذر آتش کردیاتھا جس کے بعد سے روہنگی مسلمانوں وہاں سے ہجرت کے لئے مجبور ہوگئے ہیں۔

https://www.youtube.com/watch?v=YbefdONJR58