میٹرومنیلا۔چہارشنبہ کے روزپامپنگا میں ایک ٹریڈنگ کمپنی کے 474کوپولیس نے گرفتار کرلیاگیا ہے جس پر مبینہ طور سے سائبر کرائم میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔برتھافل بزنس پارک جو کہ کلارک اسپیشل اکنامک زون میں واقع ہے کی ایک فرم میں مبینہ طور پر کاروبار کے لئے پیش کردہ فرم کے طور پر کام کررہی ایک کمپنی کوسائبر کرائم پولیس نے نشانہ بنایا ہے۔
https://www.youtube.com/watch?v=Gi6zLwATeAc
پولیس کا کہنا ہے کہ نائٹ شفٹ میں جو ملازمین گرفتار کئے گئے ہیں اس سے زیادہ دیگر شفٹ کے ملازمین کی گرفتاری عمل میں لائی جائے گی۔
پولیس نے جمعرات کے روز اٹھ اسرائیلی شہریوں کو پیش کیا جو مانا جارہا ہے کہ یہ کاروبار چلارہے تھے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ کمپنی ایک ملین امریکی ڈالر( تقریبا52ملین پی)کا یومیہ اساس پردھوکہ دے رہے تھے
WATCH: PNP Anti Cybercrime Group serves a search warrant to a call center in Clark Freeport Zone allegedly carrying-out multi-million dollar fraudulent online financial scheme | @gergcahiles
Courtesy: PNP ACG pic.twitter.com/Q5yFGVNU8Y
— CNN Philippines (@cnnphilippines) June 7, 2018
پولیس کا کہنا ہے کہ پیسہ کو تبادلہ مختلف بین الاقوامی اکاونٹس میں کیاگیا ہے جس میں چیک جمہوریہ‘ رومانیہ‘ اور جرمنی شامل ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ایک آسڑیلیائی شہری نے خبر دی تھی کہ 500,000آسڑیلیائی ڈالر(پی 20ملین) کی اس کے اکاونٹ سے چوری ہوگئی ہے جس کے بعد پولیس اپنے اپریشن میں مذکورہ کمپنی پر دھاوا کیاہے۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سرچ ورانٹ جاری کرنے کے بعد کمپنی قانونی دستاویزات پیش کرنے میں پوری طرح ناکام رہی ہے۔