حالانکہ حیدرآباد اور لکھنو دونوں ہی خوبصورت اور تاریخی اہمیت کے حامل شہر ہیں۔مگر حیدرآباد ی عوام نہایت شائستہ ہے اور حیدرآبادی پکوان ‘ کھانے نہایت لذید اور دل کو چھولینے والے ہیں۔
میں علاقائی اعتبار سے اترپردیش کا ہوں وہاں کے کھانے بچپن سے مجھے پسند ہیں مگر مجھے دیر سے حیدرآباد کھانوں کے متعلق جانکاری ملی ۔ حیدرآباد کھانوں کا میں بہت بڑا مداح ہوں۔
مشہور فلمی اداکار نصیر الدین شاہ نے ایک انٹرویو کے دوران ان باتوں کا انکشاف کیاہے ۔پیش ہے ویڈیو ۔