فرخندہ بنیاد شہر حیدرآباد کے بشمول ملک بھر میں عید الاضحی کا خوش وخضوع منائی گئی۔ شہر کے مشہور عیدگاہیں اور مساجد لاکھوں فرزندان توحید نے نماز عید ادا کی ۔
قدیم عید گاہ میرعالم کے بشمول‘ تاریخی مکہ مسجد‘ عید گاہ مادنا پیٹ‘ ہاکی گروانڈ مانصاحب ٹینک‘ کے علاوہ شہر حیدرآباد کے چھوٹی بڑی مساجد میں نماز عید کا شاندار پیمانے پر اہتمام عمل میںآیا۔محکمہ بلدی برقی اور آبرسانی کی جانب سے صفائی کے موثر انتظامات انجام دئے گئے تھے۔
کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کو روکنے کے لئے پولیس کی بھاری جمعیت شہر کے مختلف مقامات اور متعین کی گئی تھی۔
You must be logged in to post a comment.