حیدرآباد: ایک مقامی اٹورکشہ ڈرائیور نے سخت ترین حالت میں ایک شاندار مثال پیش کی ہے۔
ویراجہ سری نامی ایک خواتین حیدرآباد وزیز کے لئے ائی ہوئی تھی‘ ویزا فیس 5000روپئے تھی اس اور کے پاس نقد صرف 2000روپئے ہی تھی اور وہ تین ہزار روپئے کے حیدرآباد کے ایک سے دوسرے اے ٹی ایم سنٹرز کے چکرکاٹنے کے باوجود بھی اسے پیسے نہیں مل سے اور اس عورت کی یہ کمی کسی بھی اے ٹی ایم پورے نہیں کرسکا شاہد کسی تکنیکی خرابی کی وجہہ سے وہ کام نہیں کررہے تھے۔
مذکورہ عورت کو بے یارومددگار دیکھ کر ‘ اس اٹو والے جو ’’بابا ‘‘ کے نام سے جانا جاتا ہے اگے آیا اور ماباقی 3000روپئے اپنے پاس جمع رقم سے دینے کی پیش کش کی ۔
بابا کا یہ عمل اس خاتون کو اس قدر متاثر کردیا کہ اس نے اس تمام واقعہ کو اپنے فیس بک پیچ کر پیش کرتے ہوئے لکھا کہ سیلفی ڈرائیور کے ساتھ’’ اوپر والا کس کس انداز میں ہماری مدد کرتا ہے۔
ایک نیا زندگی کا سبق ہرروز!مجھے اعزاز ہے تمہارے اندر میں نے ایک دوست پایا‘‘۔ فینانسل ایکسپریس نے اس واقعہ کی تفصیلا ت شائع کی ہے۔