حیدرآباد۔سوپر مارکٹ میں فروخت کی جانے والی اُڑت کی دال کے پیاکٹ میں مردہ چوہے کا ایک ویڈیو وائیرل ہوا ہے۔ اس ویڈیو اورتصوئیر سے حیدرآباد کے نٹیزن حیران ہیں‘ جس میں دیکھا یاجارہا ہے کہ ایک مردہ چوہا پیاکٹ میں ہے اور ایک مشہور بگ باسکٹ برانڈ کے نام پر یہ فروخت کی گئی ہے۔
ڈی سی کی ایک خبر 7اگست کو شائع ہوئی جس میں کہاگیا کہ مادھا پور کی ساکن ایم ایس سومناپراماتا ان لائن فوڈ اؤٹ لیڈبگ باسکٹ سے ارڈر کیا۔
تاہم انہیں پیاکٹ میں مردہ چوہا ملا۔ کور پر پیاکنگ کی تاریخ4اگست لکھی ہوئی تھی۔تصوئیر او رویڈیو وائیر ل ہونے کے بعد ان لائن سپلائیر نے تکلیف پر ٹوئٹ کے ذریعہ معذرت چاہی ہے۔