جان لیوا حملے کے بعد جے این یو طالب علم عمر خالد کی خصوصی با ت چیت۔ ویڈیو

جواہر لال نہرو یونیورسٹی طلبہ تنظیم کے لیڈرعمر خالدپر ایک روز قبل کانسٹیٹویشن کلب کے باہر جان لیوا حملہ کیاگیا تھا۔ حالانکہ اس حملے میں عمر خالد کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچا مگر چشم دیدوں کے مطابق اگر حملہ آور اپنے منصوبے میں کامیاب ہوجاتاتو یقین کوئی بڑا نقصان ضرور ہوتا۔

عمر خالد کے علاوہ اس واقعہ کے وقت وہا ں پر موجود لوگوں نے اس حولناک واقعات کے متعلق جو تفصیلات پیش کی ہیں وہ کچھ اس طرح کی ہیں۔