تصوئیریں : راہول گاندھی اے ٹی ایم سے پیسہ نکالنے کے لئے قطار میں کھڑے ہوئے

نئی دہلی

: کانگریس پارٹی کے نائب صدر راہول گاندھی جمعہ کے روزنئی دہلی میں اسٹیٹ بینک آف انڈیا ہیڈآفس برانچ کے اے ٹی ایم سے پیسہ حاصل کرنے کے لئے قطار میں انتظار کرتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔