استنبول: ترکی ذرائع ابلاغ انادلہ کی ملی اطلاع کے مطابق جمعرات کی اولین ساعتوں میں ایک سرکاری عمارت کے باہر رکھی کار میں پیش ائے دھماکے سے دولوگوں کی موت واقع ہوگئی ہے۔
گورنر اڈانا کے حوالے سے نیوز ایجنسی نے کہاکہ’’ اس واقعہ میں دولوگوں کی ہلاکت اور16زخمی ہوئے ہیں‘‘۔ دھماکے گورنر افس کے باہر پیش آیا۔
یہ ترکی میں تازہ ترین تشدد کا واقعات کی کڑی ہے ۔
ترکی کی حکومت کردیش عسکریت پسندوں او رجہادیوں کے خلاف مسلسل محاذ آرائی کررہی ہے۔
Agence France-Presse