کلکتہ:قلب پر حملے کے سبب 64سال کے سابق مرکزی وزیر اور ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمنٹ سلطان احمدکا سٹی اسپتال میں پیر کے روز انتقال ہوگیا۔اسپتال کے ترجمان نے بتایا کہ ’’ پیر کے روزگھر پر 11:30کے قریب فوت ہوگئے۔
ان کے شدت کے ساتھ دل کادورہ پڑا تھا جس کی وجہہ سے ان کا انتقال ہوگیا۔ مردہ حالت میں انہیں اسپتال لایاگیا تھا‘‘۔
پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو بچے ہیں۔ پ
ارلیمنٹ میں وہ ڈپٹی لیڈر بھی تھے۔
At the midnight of June 30, 2017, freedom and democracy stand to face grave danger. My latest Facebook post >> https://t.co/DPCx9BS16T
— Mamata Banerjee (@MamataOfficial) June 30, 2017
چیف منسٹر مغربی بنگال نے بھی ٹوئٹ کے ذریعہ سلطان احمد کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا۔
سلطان احمد سال2009سے محمڈن فٹبال کلب کے صدر بھی رہے ہیں۔ ان کا نام نارڈا میں ہوئے اسٹنیگ کیس میں بھی اچھالا گیاتھا