ممبئی: اداکارہ دیشا پٹانی جس نے ایم دھونی کی زندگی پر بنی فلم ’’ ایم ایس دھونی‘ دی انڈولڈ اسٹوری‘‘ کے ذریعہ سال 2016میں بالی ووڈ میں اپنا قدم رکھنے کے ساتھ ہی مشہور فوٹوگرافر ڈبورتانی کے کیلنڈر کے لئے بناء ٹاپ کے پوز دیا۔
چہارشنبہ فوٹو شوٹ کی تصوئیرخود یشا نے لیکر اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر پوسٹ کیا۔
تمام کیلنڈر میں 24اداکار بشمول امیتابھ بچن‘شاہ رخ خان‘ ریتھک روشن‘ ابھیشک بچن‘ ایشوریہ رائے بچن‘ رنبر سنگھ‘ اکشے کمار‘ پرینکاچوپڑا‘ ودیابالن‘ عالیہ بھٹ‘ فرحان اختر’ ارجن رامپال‘ ورون دھون‘ سدھارتھ ملہوترا‘ ٹائیگر شرف’ پرنیتی چوپڑا‘ سوناکشی سنہا‘ سنی لیون‘ سنجے دت‘ انوشکا شرما‘ جیکلین فرنانڈیس’ شاردھا کپور‘ کریتی مینن کی تصاویز موجود ہیں۔
جہا ں تک فلم کا سوال ہے دیشاکی انے والی فلم ’’ کنگ فو یوگا‘‘ ہے جس میں افسانوی اداکار جیکی چین بھی کام کررہے ہیں ’ توقع کی جارہی ہے کہ یہ فلم اگلے سال جنوری28تک ریلیز ہوگی۔ اس فلم میں دیشہ ماہر اثارقدیمہ کا رول ادا کررہی ہیں۔