ہندو اور مسلمانو ں کے درمیان نفرت پیدا کرنے کی کوششوں کے درمیان ۔ دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے مسلمانوں کے ساتھ تعصب۔ ویڈیو

تعصب پھیلانے کے بجائے اس بات کو عام کرنے کی ضرورت ہے مسلمانوں نے جنگ آزادی میں بھی اپنی جان کی قربانی دی ہے اور سرحد پر ملک کی حفاظت میں جان دینے والے شہیدوں میں مسلمان شامل ہیں

مگر ذرائع ابلاغ کا تعصب اس خبر سے صاف جھلکتا ہے کہ میڈیا کس طرح اس بات کو پوشیدہ رکھنے کاکام کرتا کہ مسلمان بھی سرحد پر شہید ہورہے ہیں اور شہید ہونے والے میں عام ہندوستانی بھی شامل ہیں۔