کلکتہ کے مجیر ہات میں برج مہندم ہوگیا‘ کئی لوگوں کے ملبے میں دبے ہونے کا خدشہ ہے‘ انتظامیہ کی جانب سے کہاجارہا ہے کہ وہ پھنسے ہوئے لوگوں کو نکالنے کا کام کررہے ہیں۔
منگل کی شام 4:45کے قریب ڈائمنڈ ہاربر روڈ کے مصروف ترین مجیرہات برج اچانک مہندم ہوگیا۔ تصوئیروں میں صاف طور پر دیکھ سکتے ہیں کہ برج کے ملبے میں کئی گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ پانچ بجے تک بھی کوئی راحت پہنچانے والے ٹیم کے لوگ موقع پر نہیں پہنچے تھے۔ زخمیوں کی مدد کے لئے مقامی لوگ ی پہنچے۔ مارچ31سال2016 میں شہر کا برا بازار فلائی اور مہندم ہوگیاتھا جس میں27لوگ ہلاک ہوئے تھے
You must be logged in to post a comment.