کانگریس لیڈر عائشہ فرحین نے سابق رکن اسمبلی نامپلی جعفر حسین معراج کے بیٹے کی عیادت کی۔ ویڈیو

چنددن قبل اسمبلی حلقہ نامپلی میں مجلسی کارکنوں کے تشدد کاشکار کانگریس لیڈر عائشہ فرحین نے نامپلی حلقہ کے سابق رکن اسمبلی اور اے ائی ایم ائی ایم لیڈرجعفرحسین معراج کے بیٹے کی عیادت کی اور ان کی عاجلانہ صحت یابی کی دعاء بھی کی ہے۔

واضح رہے کہ جعفرحسین معراج کے فرزند اسپتال میں زیر علاج ہیں ۔ مذکورہ لڑکے کے گردے ناکار ہ ہوگئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT