کوچی:سنی لیونی کی شہر میں آمد پر ٹریفک درہم ہونے کی وجہہ سے پولیس نے موبائیل شوروم کے مالک اور دیگر ایک سولوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اس وقت انہیں کافی دشواریا ں پیش ائے جب لوگ سنی لیونی کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے امڈ پڑے تھے جو یہاں ایم جی روڈ پر ایک موبائیل شوروم کا افتتاح کرنے کے لئے ائی ہوئی تھی۔
No words…Can't thank the people of Kochi.Was so overwhelmed by the love&support.Never will forget Gods own Country Kerala!Thank you #fone4 pic.twitter.com/UTAnjlYvc5
— sunnyleone (@SunnyLeone) August 17, 2017
پولیس نے کہاکہ ائی پی سی کے سیکشن 2838اور 34کے تحت ان لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیاگیا ہے