حیدرآباد:ٹینس کی پہچان اور تلنگانہ کی برانڈ ایمباسیڈر ثانیہ مرزانے فلم اداکارہ نیہا دھوپیاکے ساتھ ملکر ڈبیلو ٹی اے( ویمنس ٹینس اسوسیشن) کے آغاز کے خصوصی موقع پر حیدرآباد میں مستقبل کے ثانیہ مرزا کلینک اسٹارس پر رقص کرتے ہوئے ویڈیو میں دیکھی جاسکتی ہیں۔
ملیسا پائن‘ نائب صدر ڈبیلو ٹی اے اشیاء پیسفک‘ اور ڈائرکٹر ٹورنمنٹ ملیسا پائن بھی اس موقع پر موجود تھیں۔