پولیس افسروں نے بتایا کہ نامعلوم افراد نے ایک لیڈی کانسٹبل پر جمعہ کے روز تیزاب سے حملہ کیاگیا۔یہ واقعہ ضلع ویلور کے تریپتور میں پیش آیا۔
کانسٹبل تیزاب سے جھلسنے کی وجہہ سے چہرہ اور دائیں ہاتھ زخمی بھی ہوگیا‘ اسے کرسچین میڈیکل اور اسپتال میں علاج کے لئے شریک کیاگیا۔
پولیس نے اس کیس میں تحقیقات کا آغاز کردیا اور ملزمین کی گرفتاری کے لئے پانچ ٹیم بھی تشکیل دی گئی ہیں جو موقع سے فرار خاطیوں کی گرفتاری عمل میں لاسکے۔
ANI