ممبئی:یہ الزام عائد کرتے ہوئے کہاکہ مرکزی حکومت کی نوٹ بندی کی وجہہ سے ملک گیر سطح پراتنے افراد فوت ہوئے ہیں جو دہشت گرد حملوں سے بھی نہیں ہوئے۔
दोघांनी एकत्र या.. निपटवतो! पंतप्रधान मोदी आणि मुख्यमंत्री फडणवीसांना उद्धव ठाकरेंचे ओपन चॅलेंज – https://t.co/1TsCWPJhDH pic.twitter.com/PPgb1Zayw6
— Jai Maharashtra News (@JaiMaharashtraN) February 7, 2017
شیو سینا کے سربراہ اودھوٹھاکرے نے آج وزیراعظم نریندر مودی او رچیف منسٹر دیویندر فنڈنایوس کو چیالنج کیاکہ وہ متحدہ طور پر ان سے مقابلہ کریں۔
انہوں نے کہاکہ دہشت گرد حملوں میں بہت کم افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ نوٹ بندی کے فیصلے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداداس سے زیادہ ہے۔
ملک پر اس دہشت گرد حملوں کا آغاز کس نے کیاتھا۔انہوں نے کہاکہ مودی او رفنڈناویوس کو متحد ہوکر مجھ سے مقابلہ کرنا چاہئے جس کے بعد میںیہ بات بند کردوں گا
You must be logged in to post a comment.