راہول نے دیا سوالات کے جوابات

نئی دہلی۔ اس مقام سے محض چار میل دو ر جہاں پر وزیراعظم نریندر مودی اپنے پانچ سال معیاد کی پہلی پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے‘ ٹھیک اسی وقت میں کچھ غیرمعمولی واقعات رونما ہوا ہے۔

دراصل راہول گاندھی ایک نیوز کانفرنس میں سوالات لے رہے تھے او راس کے جواب دے رہے تھے۔ اورایک اہم بات یہ کانگریس صدر کی پہلی پریس کانفرنس نہیں تھی۔ جمعہ کے روز کانگریس ہیڈکوارٹر میں منعقدہ پریس کانفرنس میں پیش کئے گئے کچھ سوالات اور ان کے جواب۔

آپ ہمیشہ مودی کو پریس کانفرنس کرنے کا چیالنج کرتے ہیں۔ آج وہ ایک پریس کانفرنس کررہے ہیں تو اب آپ کیا کہیں گے؟

وزیراعظم نے کہاکہ وہ کبھی پرگیا کو معاف نہیں کریں گے‘ اس پر آپ کیا کیں گے؟

حکومت کی تشکیل کے لئے کیا آپ دیگر اپوزیشن پارٹیوں سے بات چیت کا اغاز کررہے ہیں؟

کیاکانگریس وزیراعظم کا عہدہ چھوڑنے کے لئے تیار ہے؟

الیکشن کمیشن کے رول کو آپ کس طرح دیکھتے ہیں؟

مودی نے ایک ٹیلی ویثرن انٹرویو میں کہاکہ ”راہول گاندھی نے میر ے والدین کی توہین کی اگر انہوں نے ایسا کیاتو کیاہوا۔ اس میں کوئی سیاست نہیں ہے؟؟۔

اس پر آپ کیا کہیں گے؟۔ (اس روز مودی نے کانگریس صدر کے نام کے ساتھ ”شری مان راہول گاندھی“ اور شریمان راہول جی“پکارا تھا)۔

کتنے سیٹوں پر آپ کی جیت ہوگی؟ امیت شاہ نے کہاہے کہ بی جے پی 300سیٹوں پر جیت حاصل کرے گی۔ مایاوتی اکھیلیش نے الیکشن سے قبل آپ سے اتحاد نہیں کیا۔ کیا آپ کو بھروسہ ہے کہ وہ الیکشن کے بعد آپ کے ساتھ ائیں گے؟۔

راہول گاندھی کی پریس کانفرنس کو 4:15کو مقرر تھی اس کا اعلان تین بجے کیاگیا‘ پندرہ منٹ تاخیر سے ائے تاکہ مودی کی جانب سے کوئی غلطی کی جائے تو اس کو پکڑیں۔

وہ 4:30بجے تک پریس کانفرنس میں پہنچے اور انہوں نے وزیراعظم کی جانب سے کوئی سوال نہیں لئے جانے پر اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہاکہ”کافی متاثرکن“۔ انہو ں نے کہاکہ”کافی متاثرکن‘کافی متاثرکن‘ بہت اچھے‘ لہذا وزیراعظم مودی نے اپنے پہلی پریس کانفرنس انتخابی نتائج کے کچھ دن قبل کی ہے۔

غیرمتوقع طورپر وزیراعظم نریندر مودی امیت شاہ کے ساتھ میڈیا کے سوالات کا جواب دینے کے لئے پہنچے“۔

بعدازاں کانگریس صدر نے ٹوئٹ بھی کیا۔ پریس کانفرنس میں راہو ل گاندھی نے استفسار کیاکہ ”پردھا ن منتری جی آپ نے کیوں رافائیل معاملے پر بحث کے لئے میرا چیالنج قبول کیا؟۔

مہربانی کرکے آپ کیو ں ڈر گئے میڈیا کو بتائیں