"ہم اپنے ہندوستان کو واپس حاصل کرکے رہیں گے‘‘
دہلی یونیورسٹی کے شعبہ ہندی کی جانب سے منعقدہ کنونشن کے دوران پروفیسر اپوروا آنند نے کہاکہ ’’موہن داس کرم چند گاندھی نے کہاہے کہ ’ ہندوستام میں ہندوؤں کی سرپرستی نہیں چلے گی‘ یہاں برابری کا حق ہے اور برابری کا دعوی‘‘‘۔
انہوں نے مزید کہاکہ ’’ ہم موہن داس کرام چند گاندھی اور جواہر لال نہرو کے لوگ ہیں‘‘۔انہوں نے بی جے پی کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ ’’ ہندوستان کی تمام تنصیبات پر ہم سب کادعوی ہے!
اور راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ اور اس کی سیاسی شاخ بھارتیہ جنتا پارٹی کے دعوے کو خارج کرتے ہیں جو وہ آج ہندوستان پر نافذ کرنا چاہتے ہیں‘‘