ٹی او ائی کی رپورٹ کے مطابق پولیس والانے گچی باؤلی علاقے میں ایک شارٹ فلم ڈائرکٹر کو لات گھونسے رسید کئے ہیں۔فلم ڈائرکٹر یوگی کے متعلق اداکارہ کے ساتھ بدسلوکی اور اس کے فلم میں کردار اداکرنے کی رقم نہ دینے کی شکایت ‘مادھا پور ڈی سی پی نے اس سے سوال کئے۔
https://www.youtube.com/watch?v=1CZlBsTL53U
تاہم مسٹر یوگی نے ان الزامات کو مسترد کردیا۔ویڈیو وائیرل ہونے کے بعد نٹیزن نے پولیس کے برتاؤکوشدید تنقید کانشانہ بنایا۔