ممبئی۔تھانے کے مخالف جبری وصولی سل نے پیر کے روز انتہائی مطلوب انڈر ورلڈ ڈاؤن داؤد ابراہیم کے چھوٹی بھائی کو گرفتار کیاہے۔
خبر کے مطابق سابق انکاونٹر ماہر پردیب شرما نے جبری وصولی کی شکایت کے پیش نظر داؤد کے لئے کام کرنے والے اقبال کاسکر کو گرفتار کیا ہے۔
خبر ہے کاسکر کو ایک بلڈر کو جبری وصولی کی دھمکیاں دینے کی شکایت کے بعد حراست میں لیاگیا ہے۔
مذکورہ بلڈر جو نوٹ بندی کے بعد قرض میں مبتلاء ہے نے بالآخر پولیس سے مددکے لئے پہنچا۔پولیس نے کاسکر کو ممبئی کی رہائش سے گرفتار۔خبر ہے کہ کاسکر مذکورہ بلڈر کو بڑی رقم کی ادائی کے لئے داؤد کے حوالے سے دھمکیاں دے رہا تھا۔