چینائی۔ ایشیاء ٹی وی کی خبر کے مطابق ساوتھ کی اداکارہ گیہنا جس کا الزام ہے کہ بگ باس گیارہ میں شامل عرشی خان کے متعلق غلط بیانی سے کام لیاجارہا ہے اب گیہنا نے دھمکی دی ہے کہ وہ عرشی خان کا ہوٹل کے کمرے میں ایک گاہک کے ساتھ لیاگیا سیکس ویڈیو جاری کردی گی۔
قبل ازیں بگ باس کے شائقین نے دیکھا تھا کہ کس طرح پرینک شرما نے سپنا چودھری سے ’’ پونا اور گوا‘‘ کے متعلق عرشی خان کے خلاف بے ہودہ اسکینڈل کاانکشاف کیاتھا‘ جس کو چھپانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔انڈین ایکسپریس کے مطابق اکٹوبر2016میں پونے میں منظرعام پر ائے جسم فروشی کے ریاکٹ کے سبب عرشی شک کے دائرے میں ہے۔پونے میریر کی رپور ٹ کے مطابقعرشی کو پونے پولیس نے دھاوے کے دوران دو ایجنٹوں کے ساتھ گرفتار کیاتھا جس کو مبینہ طور پر شہر میں جسم فروشی کے لئے ائی ہوئی تھی۔
ای نیوز ویب ڈاٹ کام کے مطابق عرشی کو گوا کی پولیس پانچ ستارہ بیچ سائیڈ ہوٹل سے جسم فروشی کے الزام میں گرفتار کیاتھا۔دوسری طرف عرشی خان کی پبلسٹی کے ذمہ دار فلائن رمیڈیس نے گیہنا کے خلاف بگ باس سیزن گیارہ کی کھلاڑی کے خلاف نازیبابیان دینے پر مقدمہ درج کرایا ہے۔
جس پر اداکارہ نے ردعمل پیش کرتے ہوئے کہاکہ فلائن رمیڈیس سے وہ ڈرانے والی نہیں ہے اس نے گیہنا کا تین چا ر سال قبل پی آر سنبھالا تھا۔گیہنا اس وقت سرخیو ں ائی تھی جب کچھ دن قبل اس نے بگ باس گیارہ کے متعلق انکشاف کرتے ہوئے پرینک شرما‘ عرشی خان‘ زبیر خان اور پونیش شرما ۔ بندگی‘ کالر۔ ڈینس ناگپال‘ کے درمیان تعلقات کا انکشاف کیاتھا۔ حالیہ دنوں میں انہو ں نے شلپا شنڈے اور وکاس گپتا کے درمیان جنسی تعلقات کی بات بھی کہی ہے۔
قبل ازیں عرشی کی پبلسٹی کرنے والی کمپنی نے پریناک پر پچاس لاکھ کا ہرجانہ طلب کرتے ہوئے مقدمہ درج کیاہے ان کا کہنا ہے کہ پرینک نے عرشی کے متعلق فرضی متنازع نیوز عوام کے سامنے پیش کی ہے۔اب ایسا دیکھائی دے رہا ہے کہ گیہنا مشہور ریالٹی ٹی وی شو کے اگلے امیدوار بننے کی تیاری کررہی ہے