حیدرآباد۔بنسلی لال پیٹ میں فوج کی گاڑی پر ریلوے برج گرا۔ سکندر�آباد علاقے میں پیش ائے ریلوے برج سیفٹی راڈ گرلاری پر گرگیااور اس حادثے میں کئے لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی ہیں۔
اس واقعہ میں آرمی کا ایک جوان بھی زخمی ہوا ہے۔ منگل کے روز صبح کے اوقات میں مذکورہ برج وہاں سے گذر رہی کے فوجی گاڑی پر گرا ۔اس حادثے میں دو فوجی جوانوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔
مذکورہ ٹرک جب باٹا روڈ سے بنسی لال پیٹ کی طرف جارہاتھا اسی دوران سیفٹی راڈ ٹرک پر گرا۔
واقعہ کے بعد وہاں گذرنے والوں افراد نے بچاؤ کاکام کیا اور مہانکالی پولیس اسٹیشن کو اس کی اطلاع بھی دی۔
اسی دوران زخمیوں کو اسپتال بھی لی جایاگیا۔ بتایاجارہا ہے زخمیو ں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
You must be logged in to post a comment.