#NotInMyNameحیدرآباد۔ہجوم کے ہاتھوں اقلیتوں او ردلتوں کی ہلاکتوں کے خلاف منفرد احتجاج

 

 

شہر حیدرآباد کے مشہور سیاحتی مرکز حسین ساگر( ٹینک بنڈ) پر غیر سیاسی وسماجی تنظیموں کا عظیم اور پرامن احتجاجی مظاہرہ۔ائی ائی ائی ٹی سے لیکر بڑے تعلیمی اداروں کے طلبہ اور پروفیسرس بھی#NotInMyName احتجاج میں شامل۔ پرامن احتجاج کے ذریعہ ہندوستان کو ہندوراشٹرا بنانے کی کوششوں کے خلاف سخت پیغام۔ تعلیمی شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے ذمہ دران کا انوکھا احتجاج‘ ہاتھوں میں پلے کارڈس‘ بیانرس تھام کر مجسمہ امبیڈکر سے وسط ٹینک بنڈ تک اور وسط ٹینک بنڈسے مجسمہ امبیڈکر تک احتجاج‘ سینکڑوں کی موجودگی کے باوجود بدنظمی نہیں ہوئی‘ پولیس کا بھی احتجاجیوں کو تعاون‘ مصروف ترین سڑک پر گھنٹوں تک ٹریفک جام ‘احتجاجیوں میں نوجوان لڑکیوں او ر لڑکاوں کی کثیرتعداد موجود تھی۔ تصوئیر یں :سید اسمعیل ذبیح اللہ