چیف منسٹر دہلی ارویندر کجریوال اپنے سیلفی ویڈیو عوام سے اپیل کررہے ہیں وہ بدعنوانی ‘ رشوت خوری اور ناانصافی کے خلاف ان کی اس جنگ میں آگے بڑ ھ کا ساتھ دیں۔
ان کا کہنا ہے کہ دیگر سیاسی جماعتیں ارویندر کجریوال سے گھبرائی ہوئی ہیں کہ کیونکہ وہ بدعنوانی اور رشوت خوری کے خلاف جدوجہد کررہے ہیں ۔
ان سیاسی جماعتوں کو معلوم ہے کہ یہ لڑائی شروع کرنے والا ارویندر کجریوال نہیں عوام ہے کیونکہ عوام کابھر ساتھ کجریوال کو مل رہا ہے ۔وہ اپنے اس ویڈیو میں اسرار کررہے ہیں کہ اگر عوام متحد ہوکر اس لڑائی میں ساتھ ائے گی تو بدعنوانی پارٹیوں کا صفایا ہوجائے گا۔
کجریوال اپنے کررہے ہیں کہ اس ویڈیو کو دس لوگوں تک پہنچایں تاکہ ان کا یہ پیغام عام ہوسکے۔ویڈیو ضروردیکھیں