یوگیتا مال پانی اپنی ہندی کویتا’نیلامی‘ میں جہیز کی بڑھتی لعنت کی وجہہ سے ہونے والی دشواریوں کا خلاصہ کرتے ہوئے کہہ رہی ہیں کہ جہیز مانگنے والا مرد ہی نہیں ہوتا۔
یوگیتامال پانی اپنے کویتا سے بتارہی ہیں کہ لڑکیاں جہاں ماں باپ کا غرور ہوتی ہیں وہیں جب کوئی ان کی لڑکیوں سے شادیوں کے لئے رشتہ کی بات کے دوران لین دین کی بات کرتا ہے تو والدین کے دل پر کیاگذرتی ہے۔
ایک خاموش پیغام پر مشتمل ہندی کویتا’نیلامی‘ کو یوگیتا مال پانی کی زبانی سنیں