یوپی ۔ لڑکیوں کے ساتھ مبینہ چھیڑ چھاڑ پر پر سادھوکی پیٹائی ۔ ویڈیو

ماتھرا۔یہاں پر پیش ائے ایک واقعہ میں عورتو ں کا ایک گروپ سادھو کی پیٹائی کرتا ہوا نظر آیا۔ڈی سی میں شائع ایک خبر کے مطابق سادھو کی پیٹائی اس کے لئے کی گئی کیونکہ اس نے لڑکیو ں کے ساتھ بدسلوکی اور چھیڑ چھاڑ کی تھی۔

وائیرل ویڈیو میںیہ دیکھا جاسکتا ہے کہ سادھو کی عورتیں پیٹائی کررہے ہیں تودوسری جانب ایک شخص سادھو کے بال پکڑ کر رکھاہوا ہے۔

اترپردیش پولیس نے سادھو کی گرفتاری عمل میں بھی ائی ہے۔مزید تفصیلات کا انتظار ہے