یوپی میں یوگی کے چیف منسٹر بننے کے بعد مسلمانوں میں ہندو دیکھنے کی ہڑ لگی ہوئی ہے۔ ویڈیو

این ڈی ٹی وی کی اس خصوصی رپور ٹ میں دیکھاگیا ہے کہ یوگی ادتیہ ناتھ کے چیف منسٹر بننے کے بعد ریاست اترپردیش میں مسلم قائدین میں ہندو دیکھنے کی مقابلہ آرائی چل رہی ہے ‘ کوئی بابر کو ہندوؤ ں کا قاتل بتارہے ہیں

تو کچھ مسلمان شیلائیں لے کر ایودھیا پہنچ رہے ہیں اور منادر میں رام مندر کی تعمیر کے لئے خصوصی دعائیں کررہے ہیں۔ اس خصوصی رپورٹ کا مشاہدہ ضرورکریں