یوپی ایس سی نتائج۔ پانچ مسلم امیدوارٹاپ سو کی فہرست میں شامل

حیدرآباد۔یونین پبلک سرویس کمیشن( یو پی ایس سی)نے جمہ کے روز سیول سرویس امتحان برائے سال2017کے نتائج جاری کئے۔مسلم میریر میں شائع خبر کے مطابق پچاس مسلم امیدواروں نے امتحانات میں کامیابی حاصل کی۔

سعید میاں جنھوں نے جامعہ ملیہ اسلامیہ رہائشی کوچنگ سنٹر سے کوچنگ کی تھی کو پچیس واں مقام ملا۔ کے علاوہ یہ بھی جانکاری ملی ہے کہ سعید میاں‘ فضل الحسیب‘ جمعیل فاطمہ زیبا‘ حسین زہرہ رضوی اور اضار ضیاء ایک کامیاب امیدواروں میں شامل ہیں۔یہاں پر مسلم میریر میں کامیاب مسلم امیدواروں کے شائع ناموں کی فہرست کی اجرائی کی گئی ہے۔ جو کچھ اس طرح ہے۔

Successful Muslim Candidates – Civil Services Examination 2017
Rank Roll No. Name
25 0325465 Saad Miya Khan
36 0584343 Fazlul Haseeb
62 0786820 Jameel Fathima Zeba
87 0669802 Haseen Zahera Rizvi
97 0052405 Azar Zia
137 0126399 Syed Abbas Ali
154 0005503 Motiur Rahman
165 0444670 Asim Khan
190 0444510 Syed Imaran Masood
200 0365004 Muhammad Junaid PP
217 0626326 Ilma Afroz
226 0429287 Hasrat Jasmine
282 0504526 Ezaz Ahmed
326 0030666 Mohd Nooh Siddiqui
339 0050154 Shaikh Salman
352 0191790 Junaid Ahmad
378 0032947 Inabat Khaliq
384 0529095 Saddam Navas
410 0369659 Syed Zahed Ali
444 0011264 Furqan Akhtar
445 0336862 Sofia
470 0393562 Mohd Shafiq
471 0641379 Zafar Iqbal
485 0010280 Gaush Alam
487 0097593 Haaris Rasheed
536 0404666 Ihjas Aslam CS
539 0285502 Anam Siddiqui
570 0048867 Hasan Safin Mustufaali
572 0128649 Sahila
602 0268888 Muhammed Shabeer K
613 0467937 Irshad CM
620 0651711 Ibson Shah I
622 0516919 Ali Aboobacker TT LI
651 0668462 Rehna R
655 0562225 Amal N S
656 0120006 Mohammad Nadeemuddin
693 0557457 SHAHID T KOMATH
695 0688921 Shahid Ahmed
709 0080618 Ajaml Shahzad Aliyar
725 0444350 Imran Ahmad
752 0478428 Bushra Ansari
800 0006499 Afsal Hameed
801 0442562 Sarvaiya Riyabhai Rafikbhai
810 0390372 Sheerat Fatima
841 0010178 Arisha Jakhu
843 0333248 Amir Bashir
845 0135531 Khalid Hussain
850 0370963 Arif Khan
939 0882366 Mohd Farooq

سرکاری فہرست کے مطابق انودیپ ڈوروشیٹی نے سیول سروس امتحان میں ٹاپ کیا ہے وجہیں انوکمار نے دوسرا م
قام حاصل کیا اور وہ لڑکیوں میں ٹاپ رہیں۔ مجموعی طور پر سچن گپتا نے تیسرا مقام حاصل کیا۔جانکاری کے مطابق دوروشیٹی پسماندہ طبقات میں اوبی سی زمرے ۔

انہوں نے اختیاری مضمون میں انٹروپولوجی کے تحت پڑھائی کی تھی۔ وہ بی اے سے گریجویٹ ہیں ‘ انہوں نے بیٹس پلانی راجستھان سے تعلیم حاصل کی ہے۔جسمانی طور پر معذور کے زمرے میں امتحان میں شریک ہونے والی سومیا شرما نے مجموعی طور پر نواں مقام حاصل کیاہے۔

جون2017میںیو پی ایس سی امتحان منعقد ہوئے تھے جوانڈین ایڈمنسٹرٹیو سرویس ‘ انڈین فارن سروسیس ‘ انڈین پولیس سرویس ‘ سنٹرل سرویس ( گروپ اے اور گروپ بی) اور مختلف سرکاری محکموں کے980عہدوں کے لئے یوپی ایس سی امتحانات کا انعقاد عمل میںآیاتھا۔ جن امیدواروں نے امتحانات میں حصہ لیاتھا وہ اپنے نتائج یوپی ایس سی کی ویب سائیڈ پر دیکھ سکتے ہیں۔