یوپی ایس سی امتحانات کی ٹاپر علما افروز کے سرسے محض چودہ سال کی عمر میں والد کا سایہ اٹھ گیا۔ والدین نے بچوں کو ٹیوشن پڑھا کر گھرکا گذرا اور بچوں کی تعلیم کا بوجھ اٹھایا۔
مردآباد سے انٹرمیڈیٹ کی پڑھائی کی اور سینٹ اسٹفین کالج سے گریجویشن کی تعلیم حاصل کی۔ محبت او رلگن سے کئے گئے کام میں کامیابی کی ثبوت علما افروز نے پیش کیاہے۔پیش ہے علماافروز کا زی سلام پر تفصیلی انٹرویو