اس خصوصی وائیر ل ویڈیو میں اس بات کو واضح کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ ملک کے موجودہ حالات کے مطابق ’ دیش بھگتی ‘ کا مطلب جھوٹ کو سچ ثابت کرنا‘ گائے کو ماننا ‘ شراب نوشی کو دودھ سمجھنا ہے۔
دیش بھگتی کا چشمہ پہننے کے ساتھ ہی حالات یکسر بدل جائیں گے اور یہی حقیقی دیش بھگتی ہے ۔ طنز ومزاح سے بھری اس ویڈیو کا مشاہدہ کرنے کے بعد آپ خود سمجھ جائیں گے ’’ دیش بھگتی کا چشمہ ‘‘ دراصل ہے کیا۔