سرحدوں پر تناؤ تو عام بات ہے ۔ پچھلے تین سالوں میں لائن آف کنٹرول پر کشیدگی اس قدر بڑھ گئی ہے کہ سرحد کے حالات کا جائزہ لینے کے بعد ایسا ہوتا ہورہا ہے ہند وستان او رپاکستان کے درمیان میں کبھی جنگ ہوسکتی ہے۔
مگر عید اور تہواروں کے موقع پر دونوں ممالک کی افواج کے درمیان میں خیر سگالی ملاقات او تحائف کی تبادلہ ایک شاندار پہل بھی ثابت ہوتا ہے۔
ایسا ہی کچھ اس سال دیوالی کے موقع پر پیش آیا ہے۔جس میں ہندوستان او رپاکستانی فوجوں کے درمیان میں دیوالی کے موقع پر تحائف کا تبادلہ عمل میں آیا۔
ہندوستانی سپاہیوں نے پاکستان فوج کو دیوالی کی میٹھائی پیش کی تودوسری جانب پاکستان فوج کی جانب سے بھی دیوالی کے موقع پر ہندوستانی فوج کو تحفہ پیش کیاگیا۔
پیش ہے ویڈیو
https://www.youtube.com/watch?v=-maua_QLN-s