واشنگٹن: ہندوستان کی خواتین کھلے عام پر رفع حاجت کرتی ہیں ۔ چنانچہ کو جنسی تشدد اور انفرسٹکچر کی بہتری کے اعتبار سے مخدوش حالت میں ہوتی ہیں۔ ان کو ایک سطح تک تحفظ فراہم کرنا ضروری ہے۔
امریکی یونیورسٹی کے ایک محقق نے بائیو میڈیکل سنٹرل رسالہ میں ایک مقالہ شائع کیا ہے۔
وہ مشی گن یونیورسٹی کا ریسرچ اسکالر ہے اس نے اپنی تحقیق میں بتایا ہے کہ جو خواتین کھلے مقامات جیسے کھیتوں میں یا ریلوئے پٹریوں کے کنارے رفع حاجت کرتی ہیں انہیں عصمت ریزی کاشکار بننے کا دگنا خطرہ ہوتا ہے بہ نسبت ان خواتین کے جن کے گھروں میں بیت الخلاء موجود ہیں۔