ہندوستانی نژاد ڈاکیومنٹری کے اسکر جیتے پر ہاپور میں جشن 

سال2019کا آسکر ایوارڈ فنکشن ہالی ووڈ کے ہائی لینڈ سنٹر اور ڈولبی تھیٹر ہالی ووٹ میں منعقد ہورہا ہے۔

نئی دہلی۔ پیر کے روز ہندوستانی نژاد ڈاکیومنٹری کے19ویں اسکر ایوارڈ جیتنے پر 3500لوگوں پر مشتمل کھاتی کھیرا میں جشن کا ماحول دیکھنے کو ملا۔ایوارڈ یافتہ ایرانی امریکی فلم میکر ریاکا زیہتابچی کی ہدایت کاری میں بنی مذکورہ 25منٹ کی ڈاکیومنٹری کی مکمل شوٹنگ کھاتی کھیرا میں ہوئی ‘ جو نئی دہلی سے 80کیلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔

مذکورہ فلم مجموعی طور پر دیہی ہندوستان میں عورتوں کو پیش آنے والی ماہاوری کے موقع پر پیش آنے والی مشکلات پر مشتمل ہے

View this post on Instagram

Started with a small dream in the English department room of @melissa_berton with her school girls of @oakwoodstories for empowering and educating other young girls across the world for better menstruation hygiene. This started 7 years ago with raising money and donating one pad machine… then thought the team should make a movie for better awareness!! @actionindia76 from India helped on ground in putting a machine. @raykaz and @samdavisdp captured all of this so beautifully with @kakarmandakini producing for @sikhya ❤️ . . Today here we are ! All the way to Oscars and have put this story on the map ! One night before the Oscars, whatever may happen…. Team @periodendofsentence is already a winner ! . . more power for all the support and magic @stacey_sher @lisataback . . . This is dedicated to dreamers like each one of you here. Keep inspiring ❤️ @helenyenser @mcmaxam @clairesliney @charlottesilverman @ruby_schiff @aveeybaaby @sophdasch @maggiesophiebrown

A post shared by Guneet Monga (@guneetmonga) on

اس فلم میں شمالی ہند کے ہاپور میں لڑکیاں او عورتیں اور گاؤں میں لگی پیڈ مشین کی تنصیب کے متعلق ان کے تجربے کے اردگرد گھومتی ہے۔

انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق پونم کی طرح جو تلوار فیملی کا حصہ ہے ’’ ہمیں سات بجے کے قریب ایوارڈ جیتنے کی اطلاع اس وقت مل گئی جب سمن بھابھی کے شوہر کو فون کال آیاتھا۔

تب سے لے کر اب تک ہم نے خوشی کے مارے ناچنا بند نہیں کیا‘ آس پاس کے دو تین دوکانوں کی میٹھائی بھی ہم نے ختم کردی ہے۔ ہمیں بہت سارے فون کالس ائے۔ ہمیں اب آسکر ایوارڈ جیتنے کی اہمیت کا اندازہ ہورہا ہے۔

بالی ووڈ‘ ہالی ووڈ اور جتنے بھی ایسے جگہ ہیں‘ وہا ں سب میں جاتے ہیں ہماری فلم‘‘۔

فی الحال نٹ فلکس پر دستیاب ’’ پیرائڈس‘ سزا کا اختتام‘ ہندوستان سے چھوٹی فلموں میں آسکر جیتنے والی دوسری فلم ہے‘ جبکہ پہلی فلم 2008میں اسمائیل پنکی تھی۔سال2019کا آسکر ایوارڈ فنکشن ہالی ووڈ کے ہائی لینڈ سنٹر اور ڈولبی تھیٹر ہالی ووٹ میں منعقد ہورہا ہے۔