بارہمولہ:دفاعی ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق دراندازی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے جموں او رکشمیر کے ضلع بارہمولہ میں لائن آف کنٹرول ( ایل اوسی ) پر ہندوستانی فوج نے ہفتہ کے روز چار دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا ہے۔
#JammuKashmir : Infiltration bid foiled in Rampur sector, 4 terrorists gunned down
Read @ANI_news story -> https://t.co/205rY4RhQP pic.twitter.com/AYZNPsQqBA
— ANI Digital (@ani_digital) May 27, 2017
رامپور سیکٹر کے ایل اوسی پر چوکس ہندوستانی فوجی جوانوں کی دہشت گردوں سے مدبھیڑ ہوئے ۔
مذکورہ سیکٹر اوری سیکٹر سے جوڑا ہوا جہاں پر جمعہ کے روز فوج نے پاکستان کی بارڈر ایکشن ٹیم( بی اے ٹی)کے ساتھ جوابی کاروائی میں گھسپیٹیوں کو مارگرایاتھا۔ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ’’ مذکورہ علاقے میں اپریشن جاری ہے ۔ داخل اندازی کی کوشش کو ناکام بنادیا گیا ہے‘‘
#UPDATE J&K: Infiltration bid foiled by Security forces in Rampur sector. Two more terrorists killed, operation underway
— ANI (@ANI) May 27, 2017