ہماچل پردیش: منگل کے روز ہماچل پردیش میں واقع منڈی کے لامبی تھاچ علاقے میں ایک گہری کہائی میں بس گرنے سے تیس لوگ زخمی اور کم سے کم 5ہلاک ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔
Five killed, 30 injured after bus falls into gorge in Himachal Pradesh's Mandihttps://t.co/It8kLT6ZQ0
— Zee News English (@ZeeNewsEnglish) July 4, 2017
زخمیوں کو فوری طور سے جنجھیلی اسپتال میں علاج کے داخل کیاگیا ہے۔تمام مسافرین کا تعلق گوہر علاقے سے تھا جو ایک شادی کی تقریب سے گھر واپس لوٹ رہے تھے۔
مذکورہ بس خانگی تھی۔راحت کاری کاکام جاری ہے اور واقعہ کی مزید تفصیلات کا انتظار کیاجارہا ہے۔