ہائی بلڈ پریشر پر قابو پانے کا آسان علاج۔ ویڈیو

اس ویڈیو میں دیکھایاجارہا ہے کہ کس طرح ایکیوپنکچر طریقے علاج سے ہائی بلڈ پریشر پر قابو پایاجاسکتا ہے۔

مذکورہ وید بتارہے ہیں کہ اگر ہائی بلڈپریشر ہے اور اسی وقت آپ کپڑوں کو باندھنے والے چمٹے کودائیں اور بائیں ہاتھوں کی بیچ کی او رچھوٹی انگلیوں میں لگادیادیں گے تو ہائی بلڈ پریشر پرآسانی کے ساتھ قابو پایاجاسکتا ہے۔ پیش ہے ویڈیومشاہدہ ضرور کریں اورحسب ضرورت اس پر عمل کریں۔