شوبھا مدگل کے ہمراہ انڈین اوسین گروپ کے گیت کا یہ ٹیزر کافی دن پرانا ہے مگر پچھلے کچھ دنوں سے شوشیل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائیرل ہورہا ہے جس میں انڈین اوسین کی ٹیم اور شوبھا مدگل یہ گیت پیش کررہے ہیں
جس میں مودی سے ملک کو بچانے‘ فرقہ پرستی کی سیاست کو ملک سے دور کرنے اور سامراجیت کو فروغ دینے کی باتوں پر کار ضرب لگانے کی بات کی جارہی ہے۔