نئی دہلی:عصمت ریزی کے مقدمہ میں سی بی ائی نے ڈیرا سچا سودا سربراہ گرومیت رام رہیم کو د س سال قید کی سزا سنائی ہے۔ جمعہ کے روز پندرہ سال پرانے عصمت ریزی کے کیس جس میں دوسادھوئیوں کے ساتھ رام رہیم پر عصمت ریزی کا الزام تھا اور عدالت نے رام رہیم کو خاطی قراردیاتھا جس کے بعد پنجکولا میں بڑے پیمانے پر تشدد برپا بھی ہوا
#FLASH Rape convict #RamRahimSingh sentenced to 10 years of imprisonment. pic.twitter.com/vZtNCcrGdj
— ANI (@ANI) August 28, 2017
۔سی بی ائی کے خصوصی عدالت کے جج جگدیپ سنگھ اور ان کی ٹیم سزا سنانے کے لئے روہتک جیل پہنچی۔ انہوں نے سزاء سناتے ہوئے کہاکہ ڈھونگی رام رہیم کو دس سال کی قید کا فیصلہ دیا۔
I appeal to Dera followers to peacefully abide by the judgement today: Vipassana Insaan,Dera chairperson #RamRahimSingh pic.twitter.com/BjZSH1Gpoa
— ANI (@ANI) August 28, 2017
وکیل دفع ایس کے ناروانا نے زوردیا کہ رام رہیم سنگھ کو سماجی کارکن قراردیا اور کہاکہ وہ فلاحی کام کرتے ہیں لہذا معزز جج کو چاہئے کہ وہ کم سے کم سزا سنائے۔
Rape case: Defence argues #RamRahimSingh is a social worker who has worked for welfare of people, so judge should take a lenient view.
— ANI (@ANI) August 28, 2017
#FLASH 2 cars torched by #DeraSachaSauda supporters in Phoolka area of Haryana's #Sirsa
— ANI (@ANI) August 28, 2017
سی بی ائی کے وکیل نے اپنے بحث کو مکمل کرتے ہوئے کہاکہ ’’ اس کیس میں مزید45متاثرین ایسے ہیں جو اگے آنے سے ڈررہے ہیں۔ ان متاثرین کے ساتھ پچھلے تین سالوں سے عصمت ریزی کی جارہی ہے‘‘