حیدرآباد: وزیر اعلی تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ نے لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کو زبردست کامیابی پر نریندر مودی کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ نریندر مودی کی قیادت میں ملک مزید ترقی راہ پر گامزن ہوگا۔ کے سی آر فون کر کے نے وائی پارٹی کانگریس صدر وائی ایس جگن موہن ریڈی اسمبلی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔
#Telangana CM #KCR telephoned Y S Jaganmohan Reddy and congratulated him. He hoped that Andhra Pradesh will develop under his leadership and relations between both Telugu States will improve . @MellyMaitreyi @THHyderabad @THAndhra @the_hindu @rravikanthreddy @YSRCParty
— The Hindu-Hyderabad (@THHyderabad) May 23, 2019