جواہرلال نہرو یونیورسٹی اسٹوڈنٹ یونین ( جے این یو ایس یو) کے سابق صدر او راے ائی ایس ایف لیڈر مسٹر کنہیا کمار نے دی وائیر ہم بھارت پروگرام کے
دوران عارفہ خانم شیراونی سے بات کرتے ہوئے ملک کو درپیش مشکلات اور رام کے نام پر ناتھو رام کی حکومت لانے کا بی جے پی پر الزام عائد کرتے
ہوئے کہاکہ ملک کو ایک اورتقسیم کی طرف لے جانے کی بی جے پی کوشش کررہی ہے۔ تفصیلی ویڈیو ضرور دیکھیں